the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔3۔جنوری (اعتماد نیوز)اعتماد ووٹ میں کامیابی کے بعد آج عام آدمی پارٹی کو وقت ایک اور کامیابی ملی جب عام آدمی پارٹی کے اسپیکر امیدوار ایم ایس دھیر بحیثیت دہلی اسمبلی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ چنانچہ آج انہیں 70رکنی دہلی اسمبلی اجلاس میں 37ووٹ سے کامیابی ملی ۔



انہوں نے بی جے پی کے امید وار جگدیش مکھی کو شکست دے دیا۔ کانگریس اور جنتا دل یونائیٹڈ کے ارکان اسمبلی نے عام آدمی پارٹی کے امید وار کو ووٹ دیا۔ انکے مخالف جگدیش مکھی کو صرف 31ووٹ حاصل ہوئے۔اور این ڈی اے کی حلیف جماعت اکالی دل کے ایک اور رکن اسمبلی کے ووٹ سے جملہ انہیں 32ووٹ حاصل ہوئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.